Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / ISLAMIC NEWS / نیچے گرنا ایک حادثہ ہےنیچے رہنا ایک مرضی ہے.

نیچے گرنا ایک حادثہ ہےنیچے رہنا ایک مرضی ہے.

رابرٹ ریڈفارڈ
ہفتہ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2017 | 18:52
نیچے گرنا ایک حادثہ ہےنیچے رہنا ایک مرضی ہے.اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہےبے رحم انسان نہیں درندہ ہے۔نیک نیت کی وجہ سے کام نیک اور بری نیت کی بدولت برا ہوجاتاہے۔مظلوم کی تکلیف تو چند ساعت کی ہوتی ہے مگر ظالم ابدی مصیبت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔نصیحت اگرچہ ناخوشگوار ہوتی ہے لیکن اس کا انجام خوشگوار ہوتاہے۔ ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں

اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *