Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Cricket News / PCB integration with Inzmamul ul Haq

PCB integration with Inzmamul ul Haq

انضمام الحق نے ٹی 10 لیگ میں فرنچائز کے مالک بن گئے،کرکٹ بورڈ ناخوش

بدھ  اکتوبر  12:24 pm
 
قومی کرکٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے متحدہ عرب امارات میں شیڈول ٹی 10 لیگ کی ایک ٹیم خرید لی جس پر بورڈ حکام ناخوش نظر آتے ہیں۔

10 اوورز فی اننگز پر مشتمل میچز کا حامل ایونٹ 21 سے 24 دسمبر تک شارجہ میں ہو گا جس کے لیے انضمام کو چیف مینٹور مقرر کیا گیا ہے، وہ پی سی بی کے خرچے پر ون ڈے سیریز کیلئے مشاورت کے نام پر دبئی گئے مگر وہاں ٹی 10 لیگ کی تقریب میں شرکت کرڈالی، ایونٹ میں وہ پنجابی لیجنڈز نامی ٹیم کے مالک ہیں۔یاد رہے کہ انضمام الحق اس سے قبل ماضی میں باغی انڈین کرکٹ لیگ میں بھی شریک ہو چکے ہیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *