Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Cricket News / Dhoni scored 95 runs with Afridi’s excellent performance.

Dhoni scored 95 runs with Afridi’s excellent performance.

آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی، مین آف دی میچ ایوارڈ لے اڑے

ڈھاکا: شاہد آفریدی کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ڈھاکا ڈائنامائٹس نے کومیلا وکٹورینز کو کوالیفائر ون میچ میں باآسانی 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

جمعے کو کھیلے گئے کوالیفائر ون میچ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔

میزبان ٹیم کی جانب سے ایون لوئس نے 3 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 47، شاہد آفریدی نے 19 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 30 اور کیرون پولارڈ نے 18 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 31 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو 191 رنز کے مجموعے تک رسائی دلائی۔

حسن علی نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ ڈیوین براوو دو وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔

جواب میں کومیلا وکٹورینز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 18 اوورز میں 96 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

کومیلا کی اننگز کا آغاز ہی مایوس کن رہا جہاں مصدق حسین اور شکیب الحسن نے پہلے دو اوورز میں لٹن داس اور جوز بٹلر کو آؤٹ کر کے حریف ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ کی کمر توڑ دی جس کے بعد کومیلا کی ٹیم نہ سنبھل سکی۔

تمیم اقبال 31، حسن علی 18 اور مہدی حسن 15 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ 8 کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور کرنے سے بھی محروم رہے۔

شاہد آفریدی نے بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ شکیب اور مصدق نے دو، دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاہد آفریدی کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

Afridi’s all-rounder took the lead, Man of the Match award
Dhaka: Due to Shahid Afridi’s excellent all-round performance, Dhaka Dynamics qualified Kuala Lumpur to qualify for the final by defeating Kuala Lumpur in the Kualifiers One match.

Dhaka dynamics in Kuala Lumpur One-match played on Friday while setting a set of 191 runs in a loss of 7 wickets in the over overs.

The host squad with Aaron Hussey, with 3 sixs and six squares, was 47, Shahid Afridi with 4 balls in 19 balls, 30 and Keone Pollard scored 31 balls with 3 balls and one wicket. The team scored 191 runs in a total of 191 runs.

Hassan Ali performed outstanding bowling while out of 3 players, while Dravid Bravo managed to take two wickets.

In response, the Comilla Victorians team failed to achieve the desired target and the entire team made 96 runs in 18 overs.

Comela’s innings started disappointing, where Murder Hussein and Shakib-ul-Hasan scored the batting line-up of the rival’s team in the first two over, and Litin Das and Josh Butler broke the back-line of the batting line after which Comela’s team was unable to handle.

Tamim Iqbal 31, Hasan Ali 18 and Mehdi Hassan remained 15 runs and 8 players were also missing from two points.

Shahid Afridi took three wickets while bowling well after bowling while Shakib and Misdaq two, showed two pathways to Pelilan.

Shahid Afridi was awarded the best player of the match for performing all the best round.

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *