Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Cricket News / The top order batsmen of the team

The top order batsmen of the team

بابر اعظم نے کرکٹ کی تاریخ کی تیز سنچری سکورکر ڈالی

 

فیصل آ باد قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے کرکٹ کی تاریخ کی تیز سنچری سکورکر ڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق اقبا ل سٹیڈیم فیصل آباد میں شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے ٹی ٹین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیاجس میں شاہد آفریدی،شعیب اختر، شعیب ملک اور بابر اعظم کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی ۔

23سالہ بابر اعظم نے شاہد آفریدی گرینز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاہد آفریدی ریڈز کی ٹیم کیخلاف محض26گیندوں پر7چوکوں اور11چھکوں کی مدد سے سنچری سکور کی ،ان کی سنچری میں محض2ڈاٹ بالز شامل تھیں ۔

Faisalabad, the top order batsmen of the team, Babar Azam scored the fastest scoring of the cricket history. According to the details, Taqi Afridi, Shoaib Afridi, Shoaib Malik and Babar Azam besides other players participated in Iqbal Ledded Faisalabad in collaboration with Shahid Afridi Foundation and district administration.
Representative of Shahid Afridi’s 23-year-old Shahid Afridi, 26-year-old batsman and 11 batsmen, scored only 2 dots in their series.

 

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *