Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / T20 Cricket (page 3)

T20 Cricket

“It’s him …” Return to Salman Butt’s national team

“It’s him …” Return to Salman Butt’s national team ’’اسے تو ۔۔‘‘سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی شاہد آفریدی مخالفت کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ گئے؟ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہد آفریدی نے سلمان بٹ کی قومی اے ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے فکسنگ واقعات سے …

Read More »

“Afridi has not ended with Pakistan cricket”

’’پاکستان کرکٹ سے آفریدی ازم ختم نہ ہوا‘‘ 43 سال پرانا شاندار ریکارڈ ٹوٹ گیا، نیا ریکارڈ قائم ” لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے فرسٹ کلاس میچ میں ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک …

Read More »

Mickey Arthur said ‘clearer’ to Yasser Shah

فٹنس مسائل پر ’زیروٹالرینس‘ پالیسی پر عمل پیراں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے لیگ اسپنر یاسرشاہ کو مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے اُنہیں فٹنس مسائل سے کلیئر کردیاہے۔ ابوظہبی میں پاکستان ٹیم کی پریکٹس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ٹیم …

Read More »

In the South Africa, compared to Pakistani and Indian cricket teams, the fans

جنوبی افریقہ میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے مقابلے،شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خبر آگئی   اتوار‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2017  |  18:30 دبئی)دبئی میں گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں شامل ٹیموں کے مالکان کااجلاس ہوا ۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے دونوں فرنچائزمیں سے بینونی زلمی کے مالک جاویدآفریدی اورڈربن قلندرز کے حکام بھی اجلاس میں …

Read More »

Australia was declared an outstanding event.

ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،آسٹریلیا کیخلاف کیچ اوررن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی کھلاڑی پانڈیا ناٹ آؤٹ قرار،حیرت انگیز واقعہ کولکتہ(آئی این پی) آسٹریلیا سے دوسرے ون ڈے میں کیچ اور رن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا وکٹ گنوانے سے محفوظ رہے، 48 ویں …

Read More »

South Africa has contacted the ICC

چارروزہ مقابلے کو ٹیسٹ اسٹیٹس دلانے کیلئے جنوبی افریقہ نے آئی یسے رابطہ کرلیا   جنواضافی میچ کی وجہ سے ایک روزہ مقابلوں کیبی افریقہ روایتی باکسنگ ڈے کے موقع پر زمبابوے سے پورٹ الزبتھ میں چار روزہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلے گا۔اسے ٹیسٹ اسٹیٹس دلانے کیلئے آئی سی …

Read More »

End of ICC deadlines fail to fly straight to the West Indies 2019 World Cup

آئی سی سی کی ڈیڈ لائن کا اختتام، ویسٹ انڈیز 2019 کے ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالی فائی کرنے میں ناکام لندن     ویسٹ انڈیز 2019 کے ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالی فائی کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے …

Read More »

T-Tennis rankings: Pakistani team reached second

ٹی ٹونٹی رینکنگ: پاکستانی ٹیم دوسرے نمبر پر پہنچ گئی  ورلڈ الیون سے سیریز جیتنے کا انعام، ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ ترقی، تیسرے سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ باؤلنگ میں عماد وسیم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے …

Read More »

South Africa won the heart, a great move

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف پاکستان میں موجود جنوبی کرکٹر ہاشم آملاکا زبردست اقدام،دِل جیت لئے‎ اسلام آباد   میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے، پوری دنیا میں مسلمان اور غیر مسلم روہنگیا میں ہونے والے مظالم پر افسردہ ہیں۔ اس موقع پر پاکستان میں …

Read More »

give me the chance

’’کبھی مجھے بھی یہ موقع دیں کہ میں۔۔‘‘ شعیب ملک کا احمد شہزاد کو کرارا جواب ، بیٹسمین منہ دیکھتے رہ گئے لاہور  پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہوا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جتنا دلچسپ تھا اس سے بھی دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب احمد شہزاد نے …

Read More »