Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Cricket News / I never lost

I never lost

محمد علی

میں کبھی بھی نہیں ہارا۔ یا تو میں جیتتا ہوں یا سیکھتا ہوں۔ اگرتم عظمت کی بلندیوں کو چُھوناچاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کے بجائے محبت آباد کرو۔ ’’ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیںہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ جب تو مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے ‘ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تیری بیماری نے تجھے غفلت سے جگا دیا

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *