Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / Cricket News / The third one-day match, the disappointing start of the national team in pursuit of target

The third one-day match, the disappointing start of the national team in pursuit of target

تیسرا ایک روزہ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز

ہفتہ  جنوری  7:30 am
 
 

ڈونیڈن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری ۔2018ء) تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50اوورز میں 257رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی۔ پاکستان کا آغاز بھی اچھا نہ ہوا۔ 3.1اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 2کھلاڑیوں کے نقصان پر 2رنز بنائے۔فخر زمان 2 رنز جبکہ اظہر علی بناء کوئی رنز بنائے آوٴٹ ہوئے۔

اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50اوورز میں 257رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ولیم سن نے 73اور روز ٹیلر نے 52رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے حسن علی اور رومان رئیس نے 3، 3وکٹیں حاصل کیں۔

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *